حادثہ ڈپٹی کمشنر جامشورو کے دفتر سے کچھ دور پیش آیا، مرنے والا شخص اے ایس آئی کا بیٹا ہے۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2022 04:27pm
آگ 220 کےوی گرڈ اسٹیشن کے ٹرانسفارمر میں لگی، حیدرآباد، ٹنڈوجام سمیت دیگر گرڈ اسٹیشن کے 8 فیڈرز کو بجلی فراہم کرتا ہے، ترجمان حیسکو
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2022 11:06am
صوبے میں ایک کروڑ 10 لاکھ سے زیادہ ووٹرز 6 سال سے زائد عرصے کے بعد بلدیاتی نظام کے لیے اپنے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔
اپ ڈیٹ 27 جون 2022 01:09am
فیڈر کینال کے ذریعے بلوچستان کو پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے رینجرز کی تعیناتی کی جانی چاہیے، سرکاری عہدیدار کی تجویز
اپ ڈیٹ 19 جون 2022 06:12pm
پنجاب کی نہروں کو اس وقت 49 فیصد پانی کی کمی جبکہ سندھ کو مجموعی طور پر 49.5 فیصد قلت کا سامنا ہے۔
شائع 03 جون 2022 10:13am
دونوں لڑکیوں میں سے ایک شادی شدہ ہے، پولیس نے علاقے کے ایک گھر پر چھاپہ مار کر انہیں بازیاب کرا لیا۔
شائع 08 فروری 2022 11:24pm
جیکب آباد ان 2 مقامات میں سے ایک ہے جہاں کا درجہ حرارت انسانی جسم کے لیے قابل برداشت درجہ حرارت کی حد سے زیادہ ہوچکا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جنوری 2022 12:38pm
اضافی رقم کمانے کے لیے یوریا افغانستان اسمگل کی جا رہی تھی جبکہ سندھ کو اپنا حصہ نہیں مل رہا ہے، ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت سندھ
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2021 07:10pm
مٹیاری کی زمین بھی بہت متنوع ہے۔ یہاں کھیتی کے لیے خاطر خواہ زمین موجود ہے جس کی مٹی اہم فصلوں اور باغات کے لیے بہترین ہے۔
شائع 23 ستمبر 2021 10:11am
جب ماحولیاتی نظام میں بگاڑ پیدا نہیں ہوا تھا تب صدیوں تک یہی جھیل ماہی گیروں اور ان کے خاندانوں کیلئے واحد ذریعہ معاش ہوا کرتی تھی
شائع 10 اگست 2021 06:04pm
کورونا وائرس سے صحتیاب مریض نے اپنا پلازمہ لیاقت یونیورسٹی ہسپتال کی ڈائیگنوسٹک اینڈ ریسرچ لیبارٹری کو عطیہ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 04 مئ 2020 02:26am
مختلف مراکز میں زیر علاج متعدد ملکی اور غیرملکی تبلیغی جماعت کے شرکا صحتیاب ہوکر اپنے آبائی گھروں کو روانہ ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 16 اپريل 2020 03:59pm
’اگر گراؤنڈ کا انتظام پی سی بی کے پاس ہوتا تو بورڈ یہاں پی ایس ایل میچوں کے انعقاد سے متعلق کچھ نہ کچھ ضرور کررہا ہوتا’.
اپ ڈیٹ 15 فروری 2020 01:44pm
واسا کو دریائے سندھ اور نہروں سے حاصل ہونے والے پانی کی کلورینیشن کرنے کیلئے 10 کروڑ 50 لاکھ روپے سالانہ درکار ہیں،رپورٹ
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2020 04:18pm
ہم واقعے کی مزید تحقیقات کررہے ہیں اور زیر حراست چاروں ملزمان سے تفتیش جاری ہے، ایس ایس پی رضا
اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2019 09:27pm
طلبہ پانی کی قلت کےخلاف احتجاج کر رہے تھے، انتظامیہ نے ایف آئی آر درج کرنے سے پہلے مشاورت نہیں کی، وائس چانسلر
اپ ڈیٹ 20 نومبر 2019 02:49pm
ڈکیتوں کے چند اہلخانہ اور قبائلی سرداروں کو گرفتار کیا، جس کے بعد اغواکاروں نے مغوی گلوکار کو رہا کردیا، پولیس
اپ ڈیٹ 23 اگست 2019 10:55am
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی غائب، سیوریج کا پانی گھروں میں داخل، مرکزی شاہراہوں پر شدید ٹریفک جام
اپ ڈیٹ 30 جولائ 2019 09:44am
وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد خان مہر کے انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہوئی تھی۔
شائع 23 جولائ 2019 11:53pm
کراچی سے جانے والی جناح ایکسپریس حیدر آباد کے قریب کوئلے سے بھری مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔
اپ ڈیٹ 20 جون 2019 09:26pm